Mirza Ghalib Poetry

پھر مجھے دیدۂ تر یاد آیا
پھر مجھے دیدۂ تر یاد آیا
دل جگر تشنۂ فریاد آیا .. ….


آ کہ مری جان کو قرار نہیں ہے
آ کہ مری جان کو قرار نہیں ہے
طاقت بیداد انتظار نہیں ہے ..

بازیچۂ اطفال ہے دنیا مرے آگےبازیچۂ اطفال ہے دنیا مرے آگے
ہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے .. ….

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *